۲۔ سورۃ الحدید میں انفاق فی سبیل اللہ کی کیا مصلحت بیان ہوئی ہے ؟
۳۔ منافقین اہل ایمان سے کیا مطالبہ کریں گے اور اہل ایمان کیا جواب دیں گے؟
۲۔ سورۃ الحدید میں دنیاوی زندگی کا نقشہ کیسے کھینچا گیا ہے ؟
هـ سورة الحدید میں قرض حسنہ کے الفظ کس حوالے سے استعمال ہوۓ ہیں ؟